فری فائل ہوسٹنگ سائیٹس سے فری ڈاون لوڈنگ

انٹرنیٹ جو اب وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ جوں جوں انفارمیشن ٹیکنالوجی  ترقی کر رہی ہے۔ لوگوں کا اس طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ روز روز نئی ٹیکنالوجی وضع ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ پر علم حاصل کرنے والوں کو مفت تعلیمی مواد حاصل ہوتا ہے تو ساتھ اس کے انہیں کچھ مزید پڑھیں

زونگ: سب کہہ دو گانا

گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی 17 اپریل کو زونگ اپنی سالگرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر زونگ نے سب کہہ دو پر مبنی راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا ہے۔ جو اب تقریباً تمام سوشل میڈیا سائیٹس بشمول یو ٹیوب اور ٹویٹر پر پھیل چکا ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام پھر وزیر سے محروم

کل تک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اضافی چارج جناب ظہیرالدین بابر اعوان صاحب کے پاس تھا۔ لیکن جب سے صدر مملکت نے بھٹو کیس کا ریفرینس سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے۔  اور سپریم کورٹ میں اس کی سماعت کے آغاز کے ساتھ ہی بابر اعوان صاحب نے اس کیس میں حکومتی مزید پڑھیں

موبی لنک اور یوفون میں ٹاور شئیر نگ کا معاہدہ

پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ موبائل کمپنیز اپنے ٹاورز کو شمسی توانائی یا کسی  متبادل توانائی کے زریعے  چلائیں۔لیکن اس نوٹیفکیشن کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑا تھا۔ اب جبکہ توانائی بحران  پھر سے سر اٹھا رہا ہے تو بڑی موبائل مزید پڑھیں

زونگ ٹاپ شاپ کا آغاز

زونگ نے اب ایک نئے آیئڈیے پر کام کرتے ہوئے اپنے کسٹمرز یعنی صارف کی سہولیات کے لئے زونگ سروسز کی خرید  سے پہلے اور بعد کے لئے ایک نئی آفر  سروس پیش کی ہے جس کا نام انہوں نے  ٹاپ شاپ رکھا ہے۔ ZONG launches ‘Top Shops’ اس کے زریعے انہوں نے ملک کے مزید پڑھیں

فیس بک کمپنی کا آدھا حصہ صرف 1000 ڈالر میں فروخت

پال سیجیلا اور مارک  زیوکبرگ فیس بک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیس بک کمپنی میں 50 فی صد حصے میں  پہلے پارٹنر ہونے کے دعویدار بن گئے ہیں۔ اور انہوں نے اس پارٹنر شپ میں ابتدائی طور پر 1000 ڈالر  سال 2003 میں انویسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگر آپ نے گزشتہ کچھ مزید پڑھیں

ورڈ پریس کا ایڈمن ڈیش بورڈ

عموما بلاگ کا ایڈریس http://www.yourdomain.com/wp-admin ہوتا ہے اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو کہ عموما “admin” ہوتا ہے اور پاسورڈ “******” دیں کر لاگ ان ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے بلاگ کا ایڈمن پینل ہو گا جس میں آپ کے سامنے Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Appearance، Plugins، Users، Options ہوں گے مزید پڑھیں

ورڈ پریس انسٹال کرنا

ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ اور ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں۔ ورڈ پریس  کی مدد سے ہم دنیا کی مختلف زبانوں میں بلاگ اور ویب سائیٹس بنا سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو  مرحلہ وار ورڈ پریس کو انسٹال کرنا سکھائیں گے۔ ڈومین اور ہوسٹنگ: سب سے پہلے ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ مزید پڑھیں

ورڈ پریس کیا ہے؟

ورڈ پریس کا ایڈمن ڈیش بورڈ

ورڈ پریس ایک آزاد مصدر  بلاگ بنانے کے لئے اوزار یعنی کہ ٹول ہے۔ جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی مدد سے  بنایا گیا ہے۔ اس کو اپنی ضرورت کے مطابق  سی ایم ایس  یعنی کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی شکل میں ڈھال کر اپنی ضرورت کے مطابق ویب بیسڈ  ایپلیکیشن میں مزید پڑھیں