موبی لنک نے کال اور ایس ایم ایس بلاک سروس پیش کر دی

موبی لنک جو کہ پاکستان میں  سب سے بڑی اور وسیع نیٹ ورک والی سیلو لر کمپنی ہے نے اب اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نئی سروس کال اور ایس ایم ایس بلاک کرنے کی سہولت دے دی ہے۔ جس کی مدد سے صارفین اب نا پسندیدہ نمبرز سے آنے والی کالز اور مختلف مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل  نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے  پاکستان میں اپنے صارفین کے بینڈ وڈتھ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے دنیا میں سب سے پہلے VDSL2 Bonding technology کی مدد سے 50 ایم بی پی ایس مزید پڑھیں

ہوسٹنگ اکاونٹ پر مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس بنانا

جب ہم نے کوئی ڈیٹا بیس کے متعلقہ ویب اپلیکیشن بنانا ہو یا کوئی سی ایم ایس اپنی ہوسٹنگ  پر انسٹال کرنا ہو تو ہمیں اس مقصد کے لئے مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس بنانے کی ضرور ت پیش آتی ہے۔ اس کے لئے جب ہم اپنی ہوسٹنگ اکاونٹ کی سیٹنگ پر نظر ڈالتے مزید پڑھیں

وارد ٹیل کی طرف سے ہیلپ لائن کال پر 50 فی صد اضافہ

وارڈ ٹیل  نے 20 مئی 2011 سے اپنی ہیلپ لائن پر کی جانے والے کالز کے چارجز میں 50 فی صد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس 50 فی صد اضافے کے بعد اب وارد ہیلپ لائن پر کی جانے والی ہر کال 1.50 روپے فی منٹ پلس ٹیکس چارج ہوا کرئے مزید پڑھیں

جملہ کی ڈاون لوڈ اور ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ

جملہ کو انسٹال کرنے سے پہلے ہم آپ کو جملہ ڈاون لوڈ کرنے کی تفصیل بتا دیں۔ سب سے پہلے ہم جملہ کی ویب سائیٹ پر جائیں گے۔ http://joomla.org اس کے بعد آپ کو اس سائیٹ پر درج زیل تصویر کے مطابق ڈاون لوڈ کا ربط نظر آئے گا۔ نئے صفحے کے کھلنے پر آپ مزید پڑھیں

جملہ(joomla)کیا ہے؟

جملہ(joomla)کیا ہے؟ جملہ! کا تعارف جملہ! joomla.org ایک مفت سی ایم ایس (ویب اجزا سنبھالنے کا نظام) ہے جس کی مدد سے کسی ویب سائٹ کو منظم رکھنا آسان رہتا ہے، یہ سائٹ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کیلیے ڈیٹابیس کا استعمال کرتا ہے، دوسرے سی ایم ایس پر جملہ! کی فوقیت اس کے مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے 1 ایم بی ڈی ایس ایل یوزر کی دگنی سپیڈ

پی ٹی سی ایل نے 1 ایم بی ڈی ایس ایل یوزر کی سپیڈ دگنا کر دی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  لیمیٹیڈ نے اپنے تمام موجودہ اور نئے 1 ایم بی پی ایس صارفین کے کنکشنز کو 2 ایم بی پی ایس پر اپ گریڈ کر دیا ہے۔ یہ بات پی ٹی سی ایل ترجمان نے مزید پڑھیں

صارفین کی معلومات بڑھانے کے لئے جاز کی انسائیکلو پیڈیا آفر

صارفین کی معلومات بڑھانے کے لئے جاز کی  انسائیکلو پیڈیا آفر موبی لنک اپنے 30 ملین سے زیادہ موجودہ صارفین کو ان کے سیل فونز پر معلومات اور علم کے خزانہ    تک رسائی دے رہا ہے۔ اس سہولت کے لئے موبی لنک ان اب نئی سروس جاز  انسائیکلو پیڈیا شروع کی ہے۔ اس کی مزید پڑھیں

ایشیا میں آئی پی ورژن 4 کی کمی

IP انٹرنیت پروٹوکول ایڈریس کےلیئے استعمال ہوتا ہے، انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہر ایک Router, Modem, Gateway point کا اپنا ایک حاص ایڈریس ہوتا ہے جوکہ ساری دنیا میں واحد ہوتا ہے۔ اب تک آئی پی کا ورژن 4 استعمال ہوتا ہے جس سے 232 ایڈریس استعمال کیئے جا سکتے ہیں۔ یہ کوئی 4000000000 اڈریس مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان کے لئے مصنوعی سیارہ منظر کشی کو اپ ڈیٹ کر دیا

گوگل نے پاکستان اور دوسرے بہت سے ممالک  کے لئے مصنوعی سیارہ منظر کشی کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے جو گوگل ارتھ اور اس کے ساتھ ساتھ گوگل میپس یعنی گوگل نقشوں پر اب اپ ڈیٹڈ مناظر دکھائی دیں گے۔ گوگل نے اس سلسلہ  میں کہا ہے کہ عنقریب یہ مناظر موبائل گوگل ارتھ مزید پڑھیں