گوگل نے پاکستان اور دوسرے بہت سے ممالک  کے لئے مصنوعی سیارہ منظر کشی کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے جو گوگل ارتھ اور اس کے ساتھ ساتھ گوگل میپس یعنی گوگل نقشوں پر اب اپ ڈیٹڈ مناظر دکھائی دیں گے۔

گوگل نے اس سلسلہ  میں کہا ہے کہ عنقریب یہ مناظر موبائل گوگل ارتھ اور اس کے ساتھ ساتھ گوگل میپس بنانے والوں کے لئے بھی جاری کر دیا جائے گا۔

پاکستان کے ایک بڑے حصے کو گوگل  نے ہائی ریزولیشن  کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔زیل میں دی گئی تصویر کو دیکھئیے جس میں سرخ نشانات والے علاقوں کو اپ دڈیٹ کر کے دکھایا ہے۔

 

 

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.