یہ جاننے کے لئے کہ آپ کی سم کی تصدیق ہوئی ہے کہ نہیں
ٹیلی نار سم کے لئے ہر سم سے7751 پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں
موبی لنک سم کے لئے ہر سم سے6001 پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں
وارد سم کے لئے ہر سم سے789پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں
زونگ نمبر کے لئے *336*1# ہر سم سے ڈائل کریں۔