سونی:مزید پچیس ملین کی تفصیلات چوری

سونی نے خبردار کیا ہے کہ ہیکنگ کے معاملے میں مزید تقریباً 25 ملین گیمرز کی ذاتی تفصیلات چوری ہونے کا خدشہ ہے۔ پیر کو سکیورٹی کی خلاف ورزی کے بعد سونی نے سونی آن لائن انٹرٹینمنٹ (ایس او ای) سروسز کو آف لائن کر دیا تھا۔ سونی کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات مزید پڑھیں

ایف بی آر نے معروف ٹیلی کام کمپنی کا بنک اکاونٹ منجمد کروا دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کی ادائیگی نہ کرنے پر پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی کے بنک اکاونٹ کو منجد کر دیا ہے۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لارج ٹیکس پئیر Large Taxpayer Unit (LTU) Islamabad نے ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مزید پڑھیں

موبی لنک جاز جذبہ کی ڈیلی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ آفر

جاز جذبہ نے اپنے صارفین کے لئے روزانہ کی بنیاد پر بغیر کسی ڈیٹا پابندی کے صارفین کے لئے انٹرنیٹ کی سروس پیش کی ہے۔ جاز جزبہ صارفین اب یہ سہولت صرف 9.99 روپے فی دن استعمال کر سکتے ہیں۔ ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ: سروس کے حصول کے لئے 6006 پر ایس ایم ایس کریں مزید پڑھیں

ورچولائزیشن ہارڈ وئیر و سافٹ وئیر ٹولز

  سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز: سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن کے لئے ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر سسٹم کی کمپیوٹنگ فنکشنز کو ڈپلیکیٹ کر دیتا ہے اور یوں ہم ایک سسٹم کے اندر اسی سسٹم کے کمپیوٹنگ فنکشنز کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرا سسٹم بن جاتا ہے جس پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر مزید پڑھیں

ورچولائزیشن اور ورچوئل مشینیں

ورچوئل مشین (مجازی مشین) ورچوئل مشین ایسی مشین ہوتی ہے جس کو ایک عام آپریٹنگ سسٹم کے اندر اندر مکمل طور پر الگ تھلگ آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب یعنی انسٹالیشن کرنا ہے۔ ایک سسٹم کے اندر مزید الگ تھلگ سسٹمز انسٹال کرنے کے عمل کو ورچولائزیشن (virtualization) ایسی تمام ورچوئل مشینوں کو ہم مکمل طور مزید پڑھیں

سونی کا بلو رے ڈسکس کی پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانکس اور گیمنگ کی دنیا میں مقبول ترین کمپنی سونی زلزلے اور سونامی سے متاثرہ فیکٹری میں بلو رے ڈسک اور دوسری آپٹیکل ڈسکس کی تیاری دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاگاجو سٹی مٰیں زلزلے اور سونامی سے متاثر ہونے والا سیندائی ٹیکنالوجی سینٹر سونی کا واحد پلانٹ ہے۔ ڈیڑھ میٹر تک بلند مزید پڑھیں

ایپل کا سفید آئی فون فور آج فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا

ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا تیار کردہ سفید آئی فون فور فروخت کے لیے آج پیش کردیا جائے گا. ایپل کا کہنا ہے کہ سفید آئی فون امریکہ اور برطانیہ سمیت 26 ممالک میں‌فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جبکہ اس کی قیمت 199 امریکی ڈالر سے 299 امریکی ڈالر تک مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی طرف سے سنڈے کال فری آفر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے   یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے مزید پڑھیں

مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو  فوری طور پر ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں چائنہ کے بنے ہوئے ایک قلم یعنی پین کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ کہ اس پین میں استعمال کی گئی روشنائی میں جو کیمیکل استعمال کیا گیا ہے اس سے لکھی گئی تحریر کچھ عرصہ بعد مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی طرف سے ایس ایم ایس سپیمنگ فلٹر سسٹم کا استعمال

پی ٹی اے جو کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کا نگران ادارہ ہے نا اب پاکستان میں ایس ایم ایس سپیمنگ فلٹر سسٹم کو سشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں سیلولر کمپنیز کی طرف سے سستے ایس ایم ایس پیکجز کے آنے سے لوگوں نے اسے ایڈ ورٹائزمینٹ کے لئے استعمال کرنا مزید پڑھیں