زونگ نے اب ایک نئے آیئڈیے پر کام کرتے ہوئے اپنے کسٹمرز یعنی صارف کی سہولیات کے لئے زونگ سروسز کی خرید سے پہلے اور بعد کے لئے ایک نئی آفر سروس پیش کی ہے جس کا نام انہوں نے ٹاپ شاپ رکھا ہے۔
ZONG launches ‘Top Shops’
اس کے زریعے انہوں نے ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنے صارفین کو سہولیات اور کسٹمر سپورٹ دینے کی کوشش کی ہے۔
مزید تفصیل برائے زونگ ٹاپ شاپ کا آغاز