پال سیجیلا اور مارک زیوکبرگ فیس بک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیس بک کمپنی میں 50 فی صد حصے میں پہلے پارٹنر ہونے کے دعویدار بن گئے ہیں۔
اور انہوں نے اس پارٹنر شپ میں ابتدائی طور پر 1000 ڈالر سال 2003 میں انویسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اگر آپ نے گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلیز ہونے والی فلم
“The Social Network”
دیکھی ہو تو اس میں پال سیجیلا کا کردار دیکھا ہو گا۔ یہ فلم اصل میں فیس بک کے ارد گرد گھومتی ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس ربط پر کلک کریں۔
فیس بک کمپنی کا آدھا حصہ صرف 1000 ڈالر میں فروخت