انٹرنیٹ کا مشہور سرچ انجن گوگل پاکستان کی یوم آزادی کی خوشی میں گرین ہوگیا ہے۔

چودہ اگست پر اپنے صارفین کی خوشیوں میں شرکت کرتے ہوئے ان کومحفوظ کرنے کےلئے گوگل کا یلنڈنگ پیچ ہی گرین کردیاہے۔ صرف یہی نہیں پاکستان کے جھنڈے پر چاند ستارہ اور لاہور کی یادگار مینار پاکستان بھی مسکرا رہا ہے اور یہ سلسلہ شروع کیا پاکستانیوں نے جنہوں نے گزشتہ دسمبر سے یہ مہم چلائی کہ گوگل پاکستان کی سالگرہ منائے جس کےلئے گول میپ اور یوٹیوب پر رسائی حاصل کی گئی ٹویٹر اور ای میلز کے ذریعے بھی پاکستانیوں نے اپنی شناخت ظاہر کی اور یوںمختلف اسٹائل میں پاکستان گوگل ڈوڈل پر چمک رہا ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.