پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں پہلی بار 3جی ایوو کے ساتھ سمارٹ فون اینڈرائڈ او ایس کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔
جو کہ 7 انچ سائز کا اور ٹچ سکرین ہے۔ اس کے ساتھ اب آپ رہیں رابطے میں اپنے دوستوں ، رشتہ داروں اور عزیزوں کے ساتھ ملک بھر کے 100 سے زائد شہروں میں یہ سہولت میسر ہے۔
اور اس کا پیکج پلان کچھ اس طرح سے بنایا گیا ہے۔