پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
ویڈیو ٹیلی فون میں دونوں آڈیو اور ویڈیو کمیونیکیشن آلات نسب ہیں۔
آئی پی ویڈیو فون جد ید ترین ٹیکنالوجی ، جس کی مدد سے صارفین دونوں طرف انٹرنیٹ کی مدد سے آڈیو اور ویڈیو سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس کے لئے دونوں طرف ویڈیو سروس سے مزین ٹیلی فونز سیٹ ہونا لازمی ہیں۔ پاکستان میں پی ٹی سی ایل پہلی ٹیلی کام کمپنی ہے جس نے اس سروس کا اجرا کیا ہے۔
اس سروس کا آغاز کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے لئے کیا گیا ہے۔
——————————————————————————————–
خصوصیات:
ویڈیو اور آڈیو کمیونیکیشن سہولت
پی ٹی سی ایل ویڈیو فون ہائی سپیڈ براڈ بینڈ وی او آئی پی بیسڈ ٹیکنالوجی سے مزین ہے۔
صارفین 7 انچ کی ٹچ سکرین والے کلر ویڈیو فون سے مستفید ہو سکیں گے جو پی ٹی سی ایل کی طرف سے فراہم کیا جائے گا۔
——————————————————————————————–
چارجز:
ویڈیو ٹیلی فون سیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2999 روپے جبکہ باقی 15 ماہانہ اقساط* میں
ماہانہ قسط*۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1000
کل قیمت ویڈیو ٹیلی فون سیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 14999 روپے
ماہانہ لائن رینٹ چارجز برائے ویڈیو ٹیلی فون سروس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 500 روپے علاوہ ازیں ٹیکس
——————————————————————————————–
ستمبر 30 سن 2011 تک ویڈیو کالز کی مفت سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
——————————————————————————————–
ستمبر 30 ،2011 کے بعد آن نیٹ لینڈ لائن کال چارج ہو گی۔
——————————————————————————————–
وائس کال سٹینڈرڈ لینڈ لائن چارجز ہو گی۔