ویزا کی جانب سے پیش ہےمالیاتی خواندگی کا پروگرام

ویزا کارڈ کے بارے میں کون نہیں جانتا ہے۔ ویزا کارڈ ایک معروف  ادائیگی کا نظام ہے۔

ویزا نے اپنی ایک نئی ویب سائیٹ لانچ کی ہے جس کا نام مائی منی سکلز ہے اور اس کا ربط کچھ اس طرح سے ہے۔

www.mymoneyskills.pk

یہ ویب سائیٹ چار زبانوںمیں لانچ کی گئی ہے جس میں اردو ، عربی ، انگلش اور فرانسیسی شامل ہیں۔

چاہےآپ اسکول کے طالب علم ہوں یا عملی زندگی میں قدم رکھتے ہوئے ایک نوجوان گریجویٹ،یا پھر پہلی بار پیمنٹ کارڈ استعمال کرنے والے نئے کارڈ ہولڈر۔ہمارے پاس آپ کے لیئے بے شمار پیشکشیں ہیں۔

اپنی مالی حالت کی پائیداری کے لیئےپوچھے جانے والےچندعام سوالات کےفوری جوابات حاصل کیجیئے

مجھے اس بارے میں مزید بتائیے »

ylliX - Online Advertising Network

اپنا تبصرہ بھیجیں