جاپان کے سپر کمپیوٹر کو دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ جاپانی سپر کمپیوٹر نے چین کے سپر کمپیوٹر کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا.

کمپیوٹر کی دنیا میں جب سے انقلاب آیا ہے، کمپیوٹر بنانے والے اداروں کی یہ کوشش رہی ہے کہ ان کے بنائے کمپیوٹر دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کریں بالخصوص سپر کمپیوٹر کے حوالے سے یہ کوششیں کچھ زیادہ ہی کی جا رہی ہیں۔ لیکن اس بار جاپان کے “کے” نامی سپر کمپیوٹر کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ہونے والی سالانہ کمپیوٹر کانفرنس میں 2011 کا تیز ترین کمپیوٹر قرار دے دیاگیا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا کے 500 سپر کمپیوٹر موجود تھے۔ “کے” نے اس بار پچھلے سال کے تیز ترین چینی سپر کمپیوٹر “تیان ہے ون” کو ہرایا۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.