بھارتی شہر بنگلورمیں پولیس نے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو گلیوں بازاروں کی تصاویربنانےسےروک دیا۔

بھارتی پولیس نے گوگل انتظامیہ کےعملے کو بنگلور شہر کی گلیوں میں تصاویر بنانے سے روکتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ کی دستاویز موصول نہیں ہوں گی ہم گوگل انتظامیہ کو اجازت نہیں دیں گے۔ ریاستی حکام کے مطابق گوگل سرچ انجن کے اس قدم سے سکیورٹی کے خدشات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.