جھوٹ پر مبنی خبر- کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانےکا منصوبہ

ملک ریاض اور شیخ نیہان مبارک النیہان کے درمیان دستخط ہونے والی یاداشت کی تصویر

پاکستان عوام جو دہشت گردی اور  معاشی لحاظ سے برے ترین حالات سے دوچار ہے۔ جہاں میڈیا اور سیاستدان رائی کا پہاڑ کھڑا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں  ملک ریاض بحریہ ٹاون والے اور ابو ظہبی گروپ  کے حوالے سے یہ خبر نشر ہوئی اور پرنٹ میڈیا میں بھی چھپی کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کا گندے ترین شہر سے صاف ترین شہر کا سفر

گوجرانوالہ جو کہ پاکستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ جہاں  مختلف صنعتوں کا جال بچھا ہوا ہے یہ شہر ملک و بیرون ملک بسنے والی عوام کی ضروریات زندگی  کو پورا کرنے میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ یہ ایشیا کہ گندے ترین شہر میں صف اول پر موجود تھا۔ مگر مزید پڑھیں

اردو بلاگر کانفرنس اور شکوے

اردو بلاگنگ کی تاریخ میں پہلی دفعہ منعقد ہونے والی اردو بلاگر کانفرنس کا ہونا ایک نہات ہی خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے اردو بلاگران کے لئے۔ اس میں ملک بھر سے شرکا آئے۔ جن کے جزبے کو جتنا سلام کیا جائے اتنا ہی کم ہے۔ اس کے علاوہ اردو بلاگر انتظامیہ نے بھی اسے مزید پڑھیں

آن لائن قرات ریڈیو سٹیشن

اچھى بات ہر جگہ پھیلاؤ اور آپ كے لئے ايسا كرنا صدقہ جاريہ بن جائے گا كمپيوٹر كے Desktop پر جائيں اور Right كلك كريں (New) كا انتخاب كريں اس كے بعد (Shortcut) كو كلك كريں اس پر درجہ ذيل لنکس میں سے ایک پیسٹ کریں: – مختلف قراء كرام کا ریڈیو MMS://50.22.223.13/radio شيخ ماهر مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس کے اندرونی حصے کے مناظر سے لطف اندوز ہوں

اگر آپ دنیا کے سب سے طاقتور اور مشہور شخص کی رہائشگاہ یعنی وائٹ ہاوس کا اندرونی منظر دیکھنے کے مشتاق ہیں۔ تو جناب یہ اب ممکن ہے۔ آپ اپنے گھر بیٹھے وائٹ ہاوس کے اندرونی مناظر کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو یہ فقرہ گوگل میپس پر مزید پڑھیں

رہائشی خواب رنگین بھی سنگین بھی

آپ نے مکڑی اور مکھی کی کہانی تویقینا سنی ہوگی جس میں ایک مکڑا کس طرح ایک مکھی کو اپنے محل میں آنے کی دعوت دیتا ہے محل کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملاتا ہےمکھی مکڑے کے فریب میں آجاتی ہے۔اور جیسے ہی مکھی اس کے فریب میں آجاتی ہے۔اس مکڑے کی خوراک بن جاتی مزید پڑھیں

اماں بھائی کب مرے گا؟

عرصہ ہوا ایک ترک افسانہ پڑھا تھا یہ دراصل میاں بیوی اور تین بچوں پر مشتل گھرانے کی کہانی تھی جو جیسے تیسے زندگی گھسیٹ رہا تھا۔ جو جمع پونجی تھی وہ گھر کے سربراہ کے علاج معالجے پر لگ چکی تھی، مگر وہ اب بھی چارپائی سے لگا ہوا تھا۔ آخر اسی حالت میں مزید پڑھیں

نجی چینلز کا جسم فروشی شوق یا مجبوری

ستائیس  جون 2012ء پر ڈان نیوز پر جسم فروش عورتوں کے انٹرویو لائیو دکھائے گئے۔ پروگرام کا عنوان تھا۔ جسم فروشی شوق یا مجبوری۔ اس طرح کے پروگرام آئے روز دیگر چینلوں پر بھی نشر ہوتے رہتے ہیں۔ ان پروگرام کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی نجی چینل گھروں میں بیٹھی غریب خواتین مزید پڑھیں

چھٹی کی تاریخ کااغلاط نامہ ۔۔۔۔۔۔ مکتوب فرخ نور

چھٹی کی تاریخ کااغلاط نامہ محترم ! میں ایک عام پاکستانی ہوں، اور  ایک اہم مسئلہ کی جانب توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں۔جو کہ قوم کے نونہالوں کے تعلیمی نصاب میں موجودحقائق کی اغلاط سے متعلق ہے۔ جو بچو ں کے اذہان پر ابطالی نقوش مرتب کرسکتے ہیں۔  میرے پاس تاریخ کے مضمون کی کوئی باقاعدہ سند  نہیں مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال والی شادی کا منظر نامہ

بھارتی شہر کوچی میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ اور ایک ایسا  شادی کارڈ بنایا گیا ہے۔ جو میں مزاح  اور انفارمیشن کا ملاپ ہے۔ یہ شادی تھی میگنا بھٹ اور انوپ مینن کی جو ایک آفس میں کام کرتے تھے۔ اور آخر مزید پڑھیں