معاشرتی برائیاں اور اردو بلاگرز کی ذمہ داریاں

ہمارے معاشرے میں بہت سے مسائل ہیں بلکہ معاشرہ مسائلستان بنا ہوا ہے۔ کوئی بھی موسم ہو، کوئی بھی مہینہ ہو ہمیں سارا سال ان مسائل کے ساتھ نپٹتے اور لڑتے گزارنا پڑتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں موجود یہ مسائل ہمارے معاشرے میں انصاف کے نا پید ہو جانے کی وجہ سے ہیں۔ اور انصاف مزید پڑھیں

گھر میں برکت عورت کے نصیب سے

سنا کرتے تھے کہ گھر میں برکت عورت کے نصیب سے ہوتی ہے. میرا دل دکھتا تھا کہ اللہ تعالی تو فرماتا ہے کہ اس نے سب کا نصیب اچھا بنایا ہے مگر پھر کیوں کہتے ہیں ایسا سب؟ عورت کا کیا قصور ہے اور اس کا کیا کمال ہے؟ آج اسکا جواب ملا . مزید پڑھیں

اضطراب و سکون

اضطراب و سکون

اپنے آپ سے دوری کی وجہ سے …اپنی خوشیوں اور سکون کا سامان دنیا سے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے ..مگر خوشی اور سکون تو اسے اپنے اندر ملتا ہے مگر وہ اس کی طرف توجہ نہیں دیتا اور مضطرب رہتا ہے-” “انسان کیسے الله کا شکر گزار بنے؟” … انسان کا جسم….. Adidas Superstar مزید پڑھیں

نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سیاپا ختم

ملک بھر میں تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کے نام پر روز بروز نت نئی پالیسیاں لائی جاتی ہیں۔ انہی میں سے اعلٰی درجے کی تعلیم کے حصول کے لئے بورڈ و یونیورسٹی کے متوازی ایک نظام قائم کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعدداخلہ دیا جاتا تھا۔ اس کے متعلق تفصیلی مراسلہ اس ربط مزید پڑھیں

ٹیلی نار کی کسٹمر سروسز اور ویب سائیٹ میں تضاد

مورخہ 30 اکتوبر 2014 کو میں نے اپنا نمبر ٹیلی نار پر پورٹ کرنے کا سوچا اس کے لئے ان کی ویب سائیٹ پر جا کر درج ذیل ربط پر فارم پُر کیا اور اس کے جواب میں ایک ای میل موصول ہوئی۔ https://newsim.telenor.com.pk/talkshawk/index.php آج سوچا آن لائن کسٹمر سروس پر ہی پوچھ لیتے ہیں مزید پڑھیں

جنگل و انسانی پارلیمینٹ

امریکہ و افریقہ سے دور ایک براعظم ایشیا کے جنوب میں ایک جنگل تھا۔ جہاں مختلف قبیلوں اور نسلوں کے جانور آباد تھے ہر ایک کی الگ الگ بولی تھی۔ ہر کوئی اپنے علاقے کے نام سے جانا جاتا تھا کوئی بھی اس جنگل کے نام کو اپنی پہچان بنانے پر راضی نہ تھا۔ لہذا مزید پڑھیں

آن لائن ویریفیکیشں سسٹمز

City Traffic Police Gujranwala Driving Licence Verification System

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے ضروری ہے کہ وہاں پر موجود نظام درست اور کرپشن سے پاک ہو۔ اس نظام میں ایسی چیزیں شامل کی جانی چاہئیں۔ جن کی مدد سے نظام میں شفافیت اور جدت آئے ۔ کسی کی کوالیفکیشن اور تعلیمی معیار کو جانچنے کےلئے ایک مرکزی سنٹر ہو مزید پڑھیں

سیاسی پارٹیوں کے احوال ۔۔۔ چند سطور میں

Pakistani-Political-Parties

سیاسی پارٹیوں کے کارکن دوسری سیاسی پارٹیوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں پیپلز پارٹی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔4 دہائیوں کی سیاسی عمر کے باوجود بھی اپنے کھوکھلے نعروں کے سوا اور کرپشن کہانیوں کے سوا کچھ نہیں دے سکی عوام کو مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پارٹی کا نا تو کوئی واضح ایجنڈہ ہے اور نہ مزید پڑھیں

قیام پاکستان اور نیا پاکستان کے کلرک

1947 ﻣﯿﮟ، ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺴﻦ ﻣﻨﭩﻮ، ﺟﺐ ﺍَﭘﻨﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﻤﺒﺌﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺩِﻝ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻻﮨﻮﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﭨﮑﭧ ﻟﯿﻨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺭﺵ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑُﮑﻨﮓ ﮐﺌﯽ ﮐﺌﯽ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ مزید پڑھیں

انقلاب ، آزادی مارچ ، کافر و کافر اور اردو بلاگرز

آزادی مارچ و انقلاب

رمضان المبارک کے وسط سے ہی سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات سرگرم ہیں جن میں ، انقلاب ، آزادی مارچ اور اردو بلاگرز اور ایک شخصیت کے درمیان کافر و کافری کا کھیل جاری ہے۔ انقلاب:سب سے پہلے انقلاب کی بات کر لیتے ہیں۔ انقلاب ہمیشہ خونی ہوتے ہیں کیونکہ جب تک کسی فصل سے مزید پڑھیں