
صبح نو کے ساتھ جب باہر نکلا تو موسم سرما کی آخری دھندلے دنوں میں سے آج کا دن بھی تھا۔ سورج ابھی دھند کی وجہ سے پوری طرح آب و تاب نہیں دکھا پا رہا تھا۔اسی دھندلکے میں معصوم بچے اپنا یونیفارم پہنے اپنے بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ اپنی درسگاہوں کی طرف رواں مزید پڑھیں
Recent Comments