پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » اردو آئی ٹی ٹیو ٹوریل » ورڈ پریس کی ڈومین نیم بدلنے کا طریقہ

بعض اوقات لوگوں کو اپنی ڈومین کا نام بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی کوئی ورڈپریس سائیٹ یا بلاگ کو کسی سب ڈومین پر بدلنا چاہتے ہیں۔ تو کچھ دفعہ لوگ فری ہوسٹنگ و ڈومین نیم استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ بعد میں وہ جب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم خرید لیتے ہیں تو انہیں اپنے پرانے ڈیٹا بیس و ورڈ پریس کو نئی ڈومین کے مطابق سیٹ کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح کئی وجوہات کی بنا پر ڈومین نیم بدلنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ تو جناب یہ کام صرف ہوسٹنگ بدلنے سے یا ڈومین نیم کے ساتھ ہی مکمل نہیں ہوتا ہے۔ کہ آپ اپنا ورڈپریس کا مواد پرانی ہوسٹنگ سے نئی ہوسٹنگ پر اپ لوڈ کر لیں اور اسی طرح پرانی ہوسٹنگ سے ڈیٹابیس کا بیک اپ لے کر اسے نئی ہوسٹنگ پر ری سٹور کر لیں۔ اس کے لئے آپ کو اس کی ڈیٹا بیس کے ساتھ کچھ کام کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ورڈ پریس اپنی ڈیٹا بیس میں اپنی ڈومین کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو درج ذیل چار کام کرنا ہوں گے۔ 1۔ سب سے پہلے اپنی ہوسٹنگ کی پی ایچ پی ایڈمن میں لاگ ہونے کے بعد اپنی مطلوبہ ڈیٹا بیس میں داخل ہو جائیں۔ جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اس میں نمبر 1 پر ڈیٹا بیس دکھائی گئی ہے۔ جس میں ڈومین نیم کو بدلنا مقصود ہے۔ اس کے بعد آپ نے نمبر 2 پر اس ڈیٹا بیس کی ایس کیو ایل پر کلک کرنا ہے۔ اور نمبر 3 پر وہ ایریا ہے جہاں آپ نے اپنی ایس کیو ایل کمانڈ دے کر اپنی ڈومین نیم بدلنی ہے۔   2۔سب سے پہلے ہم اس نیچے دی گئی کمانڈ کو چلائیں گے۔ UPDATE wp_options SET option_value = replace(option_value, Adidas Superstar Femme Rouge New Balance 515 femme Texas A&M Aggies Maglia David Robinson nike air max 1 pas cher adidas scarpe 2017

  • FLYKNIT LUNAR3
  • 'http://www.oldsite.com', adidas stan smith femme New Balance 009 femme Bambini Nike Kd 7 adidas superstar 2 mujer adidas superstar 360 dziecięce nike tn noir femme nike air max 2017 goedkoop 'http://www.newsite.com') WHERE option_name = 'home' OR option_name = 'siteurl'; اس کمانڈ کی مدد سے آپ کے ورڈ پریس کے صفحہ اول کے ربط میں تبدیلی ہو گی۔ یعنی کہ ہوم پیج کی ڈومین نیم میں تبدیلی 3۔ اس کے بعد آپ نے ذیل میں دی گئی یہ کمانڈ چلانی ہے۔ UPDATE wp_posts SET guid = replace(guid, Nike Air Max 2017 Femme Doudoune Parajumpers Harraseeket Asics GT 2160 Goedkope Nike Air Max 1 Canotte Memphis Grizzlies Canotte Los Angeles Lakers adidas nmd uomo 'http://www.oldsite.com','http://www.newsite.com'); 4۔ اوپر والی کمانڈ کے بعد یہ آخری کمانڈ چلانی ہے جو آپ کے مراسلات میں موجود ڈومین نیم روابط کو تبدیل کر کے نئی ڈومین کے مطابد درست کر دے گی۔ UPDATE wp_posts SET post_content = replace(post_content, adidas pure boost femme nike air max 1 print donna UNLV Rebels

  • NIKE FREE RN
  • fjallraven kanken classic 16 L Nike Air Max Dames Goedkoop Bryce Petty - Baylor Bears 'http://www.oldsite.com',

    فخرنوید

    قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com

    One Response so far.

    1. ذیشان احمد says:

      جزاک اللہ۔ نہایت قیمتی معلومات کو احسن طریقے سے بیان کیا ہے۔ شکریہ!