اگر آپ سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر اردو زبان میں کام کر رہے ہیں یا آپ کو اردو زبان میں لکھے گئے سٹیٹس یا وکی پیڈیا کی اردو سروس کی لکھائی کو پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ گوگل کروم کو استعمال کرتے ہوئے اس مشکل کو ایک منٹ میں آسان کر سکتے ہیں۔
گوگل کروم براوزر انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگز والا صفحہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق کھول لیں۔
اور اس میں Extensions پر کلک کرنے کے بعدGet more extensions پر کلک کریں۔
جس کے بعد درج ذیل صفحہ کھلے گا
Stylish
لکھ کر تلاش کریں
اس کے بعد اسے Add to Chrome
پر کلک کرلیں۔
اس مرحلہ کو مکمل کرنے کے بعد آپ اس ربط پر کلک کریں۔
https://userstyles.org/styles/115163/social-websites-in-urdu-noto-nastaleeq-font
درج بالا مراحل مکمل کرنے کے بعد آپ کو فیس بک ، ٹویٹر، اور وکی پیڈیا کچھ اس طرح سے نظر آئیں گے۔
اگر کسی دوست کو سمجھ نہ آئے تو کمنٹس میں پوچھا جا سکتا ہے۔