آپ لوگوں نے عموماً دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں نے دوسری ویب سائیٹس کی آر ایس ایس فیڈ اپنے بلاگز یا ویب سائیٹ پر لگایا ہوتا ہے۔ جو ان کی فیڈ کو ڈسٹرب بھی نہیں کرتی ہے۔ اور ان کی سائیٹ پر نظر بھی آتی رہتی ہے۔ اور اپ ڈیٹ رہتی ہے۔ تو جناب ہم آج آپ کو اسی کا طریقہ بتانے چلے ہیں کہ کیسے دوسری سائیٹس کی آر ایس ایس فیڈ کو اپنے بلاگ یا آر ایس ایس فیڈ کو لگانا ہے۔ اس کو لگانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو اپنی سائیٹ پر کسی حصے کو منتخب کرنا ہوگا۔ کہ یہ آپ کی تھیم میں کہاں پر خوبصورت لگے گی۔ میرے پاس اس وقت چونکہ ورڈ پریس تھیم میں سائیڈ بار میں جگہ موجود ہے تو میں اسے اپنی اسی سائیٹ پاک گلیکسی اردو بلاگ کے سائیڈ بار میں لگانے کی کوشش کرتا ہو۔ اس غرض کے لئے جناب آپ پہلے اپنے ورڈپریس کے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہو جائیں اس کے بعد درج ذیل طریقہ سے اپنی مطلوبہ فائل sidebar.php پر پہنچ جائیں۔ جیسا کہ یہاں دکھایا گیا ہے۔ Appearance>Editor>sidebar.php تو جناب اس کے بعد آپ سائیڈ بار میں اپنی مخصوص لوکیشن پر درج ذیل کوڈ پیسٹ کر دیں۔ <?php include_once(ABSPATH.WPINC.’/feed.php’); $rss = fetch_feed(‘http://feeds.feedburner.com/pakgalaxyitblog‘); $maxitems = $rss->get_item_quantity(5); $rss_items = $rss->get_items(0, New Balance 533 homme Parajumpers Femme Californian Joanna Adidas Zx 700 Homme Nike Air Max Thea Femme Blanche Golden State Warriors Nike Free Run +2 Terrell Suggs Ravens Jerseys
Kanken Fjallraven $maxitems); ?> <ul> <?php if ($maxitems == 0) echo ‘<li>کوئی مراسلہ موجود نہیں۔</li>’; else // Loop through each feed item and display each item as a hyperlink.