کلاﺅڈ کمپیوٹنگ، سستی اور آسان ٹیکنولوجی

کلاﺅڈ کمپیوٹنگ سے مراد ایسی ٹیکنولوجی ہے جو انٹرنیٹ کو ڈیٹا اور اپلیکیشنز محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے۔ کلاﺅڈ کمپیوٹنگ استعمال کنندگان اور کاروباری لوگوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے بغیر کسی تنصیب کے کسی بھی کمپیوٹر پر ایپلیکیشنز استعمال کرنے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ اس ٹیکنولوجی کی بدولت انٹرنیٹ پر لامحدود تعداد مزید پڑھیں

انٹل:جدید مائیکرو پراسیسرز کی رونمائی

بی بی سی ۔۔۔انٹل نے اپنے جدید ترین مائیکرو پروسیسر متعارف کروا دیے ہیں جنہیں’آئیوی برج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ان مائیکرو چپس میں پہلی مرتبہ بائیس نینو میٹر مینوفیکچرنگ پراسیس استعمال کیا گیا ہے جس کے تحت موجودہ بتیس نینو میٹر پراسیس کے مقابلے میں زیادہ ٹرانسسٹر لگائے جا سکتے ہیں۔ انٹل کا مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ سمز 17 مئی 2011 بلاک کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے

چیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ 17 مئی 2011  کے بعد وہ تمام سمز جو ابھی تک غیر رجسٹرڈ ہیں ان کو بلاک کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی طرف سے  ایک شناختی کارڈ پر ہونے والی سمز کی تعداد  جاننے مزید پڑھیں

سونی:مزید پچیس ملین کی تفصیلات چوری

سونی نے خبردار کیا ہے کہ ہیکنگ کے معاملے میں مزید تقریباً 25 ملین گیمرز کی ذاتی تفصیلات چوری ہونے کا خدشہ ہے۔ پیر کو سکیورٹی کی خلاف ورزی کے بعد سونی نے سونی آن لائن انٹرٹینمنٹ (ایس او ای) سروسز کو آف لائن کر دیا تھا۔ سونی کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات مزید پڑھیں

ایف بی آر نے معروف ٹیلی کام کمپنی کا بنک اکاونٹ منجمد کروا دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کی ادائیگی نہ کرنے پر پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی کے بنک اکاونٹ کو منجد کر دیا ہے۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لارج ٹیکس پئیر Large Taxpayer Unit (LTU) Islamabad نے ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مزید پڑھیں

سونی کا بلو رے ڈسکس کی پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانکس اور گیمنگ کی دنیا میں مقبول ترین کمپنی سونی زلزلے اور سونامی سے متاثرہ فیکٹری میں بلو رے ڈسک اور دوسری آپٹیکل ڈسکس کی تیاری دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاگاجو سٹی مٰیں زلزلے اور سونامی سے متاثر ہونے والا سیندائی ٹیکنالوجی سینٹر سونی کا واحد پلانٹ ہے۔ ڈیڑھ میٹر تک بلند مزید پڑھیں

ایپل کا سفید آئی فون فور آج فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا

ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا تیار کردہ سفید آئی فون فور فروخت کے لیے آج پیش کردیا جائے گا. ایپل کا کہنا ہے کہ سفید آئی فون امریکہ اور برطانیہ سمیت 26 ممالک میں‌فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جبکہ اس کی قیمت 199 امریکی ڈالر سے 299 امریکی ڈالر تک مزید پڑھیں

مرکزی بینک نے چائنہ کے جادوئی پین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو  فوری طور پر ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں چائنہ کے بنے ہوئے ایک قلم یعنی پین کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ کہ اس پین میں استعمال کی گئی روشنائی میں جو کیمیکل استعمال کیا گیا ہے اس سے لکھی گئی تحریر کچھ عرصہ بعد مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی طرف سے ایس ایم ایس سپیمنگ فلٹر سسٹم کا استعمال

پی ٹی اے جو کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کا نگران ادارہ ہے نا اب پاکستان میں ایس ایم ایس سپیمنگ فلٹر سسٹم کو سشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں سیلولر کمپنیز کی طرف سے سستے ایس ایم ایس پیکجز کے آنے سے لوگوں نے اسے ایڈ ورٹائزمینٹ کے لئے استعمال کرنا مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل  نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے  پاکستان میں اپنے صارفین کے بینڈ وڈتھ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے دنیا میں سب سے پہلے VDSL2 Bonding technology کی مدد سے 50 ایم بی پی ایس مزید پڑھیں