ایک نئی سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ انسانی یادداشت کے صلاحیت کو متاثر کر رہے ہیں۔

ایک تحقیق میں یہ با ت ثابت ہوئی ہے کہ کمپیوٹر جہاں ہمیں بہت سی معلومات سے آگاہ کرتا ہے وہیں انسان اس پر انحصار کر کے اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بھی کم کر رہا ہے ۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ معلومات اکٹھی کر رہے ہیں لیکن ہم جب کسی چیز پر انحصار کر تے ہیں تو دماغی طور پر سکون محسوس کر تے ہیں کیونکہ یادداشت کا کام کوئی اور ذرائع کر رہے ہیں کیونکہ ہم معلومات کو ایک جگہ محفوظ کر لیتے ہیں ۔ ہمیں یہ پتہ ہوتا ہے کہ معلومات ہمارے کمپیوٹر میں کہاں موجود ہیں لیکن اس بات سے آگاہ نہیں ہوتے کہ اصل معلومات ہیں کیا۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.