پاکستان 2014ءتک خلاء میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلائی اور اعلیٰ ماحولیاتی ریسرچ کمیشن سپارکو نے 2014ءتک جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم کو خلاءمیں بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جو قومی اور بین الاقوامی پر صارفین کی مصنوعی سیارے سے منظر کشی کی ضروریات کو پورا کرے گی سپارکو رواں برس کے آخر پر آپٹیکل سیٹلائٹ بھی خلاءمیں چھوڑے گا پاکستان جنوری 2003ءمیں پاکسیٹ ون کے ساتھ ہی خلائی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے پاکستان کا خلائی پروگرام 2040ءتک متعدد مصنوعی سیاروں کی لانچنگ پر مشتمل ہے۔

 

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.