گورنمنٹ آف پاکستان وزارت خزانہ کے تحت بین الاقوامی و مقامی پانچ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو تھری جی سروسز کے لائسنس کی نیلامی کے لئے دعوت دیگی۔
میڈیا زرائع کے مطابق گورنمنٹ اس کی نیلامی کے لئے دو طریقے آزما سکتی ہے۔
نمبر 1: گورنمنٹ 10 میگا ہرٹز فریکونسی تک تھری جی لائسنس جاری کرنے کی پیشکس کرے۔ جس سے کم از کم 420 ملین ڈالر سے لر کر 800 ملین ڈالر تک آمدن ہو سکتی ہے۔
نمبر 2: گورنمنٹ 20 سے 35 میگا ہرٹز فریکونسی نیلامی کے زریعے تھری جی لائسنس دے جس سے حکومت کو 750 ملین ڈالر سے لے کر 1.2 بلین ڈالر تک آمدن متوقع ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس لنک پر: