شام کی حکومت نے ملک بھر میںحکومت مخالف مظاہروںکو روکنے کے لیے ملک بھر میںانٹرنیٹسروس بند کردی ہے.
انٹرنیٹکی تمام سروسز جن میںتھری جی،ڈی ایس ایل اور ڈائل اپ شامل ہیں نجی شعبوںکے علاوںسرکاری دفاتر میںبھی بندکی گئی ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے انٹرنیٹکی بندش حکومت مخالف مظاہروںپر قابو پانے کی ایک کوشش ہے .شام میں صرف ایک کمپنی انٹرنیٹ فراہم کررہی ہے.جس کی کوشش ہے کہ حکومت مخالف باتوںکو پھیلنےکا موقع نہ دیا جائے. واضحرہے کہ لیبیا ،تنزانیہ اور مصر میںآنے والے انقلاب میںانٹرنیٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے .