ان کو اس کے لئے کیمیا کے مضمون پر ہونے والی 13 سے 17 جون تک ہونے والئ ایفرو ایشیا ورکشاپ کے دوران تیسری دنیا کی سائنس اکیڈمی کے وسطی و جنوبی ایشیا کے ریجنل آفس جواہر لعل نہرو انڈیا میں کیا گیا۔ ڈاکٹر یوسف نےانہیں 10 علاقائی ممالک کے سائنسدانوں میں سے انہیں 30 سے زائد زبانی پریزینٹیشنز دینے پر اس اعزاز کے لئےمنتخب کیا۔
وہ پاکستان کی ان کم ترین کیمیسٹس میں سے ایک ہیں جو سنگل کرسٹل ایکسرے ڈفریکشن تکنیک پر کام کر رہی ہیں۔