براڈبینڈ کی ترقی یافتہ دنیا میں اب پی ٹی سی ایل کا چوتھا نمبر ہے۔ پی ٹی سی ایل جس نے 1 ایم بی کے براڈ بینڈ سے آغاز کیا تھا اور اب یہ کمپنی 2 ایم بی ، 4 ایم بی ، 6 ایم بی ، 8 ایم بی ، 10 ایم بی ، 20 ایم بی کے ساتھ ساتھ 50 ایم بی تک کے براڈ بینڈ کنکشن فراہم کر رہی ہے۔
اس کے علاوہ حال ہی میں پی ٹی سی ایل نے فائبر ٹو ہوم کے نام سے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں سروس کا آغاز کیا ہے۔ جو تیز ترین انٹرنیٹ کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔