گو ڈیڈی ڈومین رجسٹرار کے سوپا قانون کی حمایت پر شامت

گوڈیڈی جو انٹرنیٹ کی دنیا میں معروف ویب سائیٹ ہے جو ہوسٹنگ کے ساتھ ساتھ ڈومین رجسٹریشن کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے۔ ڈومین رجسٹرار کمپنیوں میں سے ایک بڑی کمپنی ہے۔ گو ڈیڈی کمپنی پر آج کل کافی الزامات لگائے جائے رہے ہیں۔ کہ وہ ڈومین ٹرانسفر کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ جو کہ آئی سی اے این این کے وضع کردہ اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ گوڈیڈی کمپنی نے گذشتہ دنوں امریکہ میں بنائے جانے والے نئے قانون سوپا کی حمایت کی تھی جس کی بنا پر اب کمپنی سے لوگ اپنی ڈومین کو دوسرے رجسٹرار کے پاس ٹرانسفر کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ اور اب تقریباً 75000 ڈومین ٹرانسفر کی درخواستیں گو ڈیڈی کمپنی کو موصول ہو ئی ہیں۔ سوپا کیا ہے؟ What is SOPA? Stop Online Piracy Act اس قانون کے تحت عدالتی حکومت کے تحت کسی بھی ویب سائیٹ کو بند کیا جا سکے گا۔ جس پر کوئی بھی کاپی رائیٹ امیج یا دوسرا مواد دیا گیا ہو گا۔اس کے لئے اس مواد کا براہ راست ربط یعنی لنک دیا گیا ہو خواہ ان ڈائریکٹ ربط ہو۔ اس سائیٹ کو انٹرنیٹ سروس پروائیڈر بلاک کرنے کے پابند ہوں گے۔ یہ قانون امریکہ میں بنائے جانے والے قوانین میں کالا قانون تصور کیا جا رہا ہے۔ اس قانون کے بل کی حمایت کرنے پر گو ڈیڈی کمپنی سے ڈومین کی ٹرانسفر کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ اور لوگوں نے اس کے بائیکاٹ کے لئے 29 دسمبر 2011 کی تاریخ کا چناو کیا ہے۔ اس بائیکاٹ اور ٹراسفر کی غیر معمولی درخواستوں کے بعد گو ڈیڈی کمپنی نے اپنی پالیسی بدلتے ہوئے اس قانون کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔ جس کا اندازہ گوڈیڈی کے چیف ایگزیکٹو کے اس بیان سے لگایا جا سکتا ہے۔ In response to outcry from the public and angry customers,

  • Nike Free Rn Flyknit Dames
  • Nike Air Huarache Femme Taylor Martinez College Jerseys nike air max 2017 femme blanche New Balance 247 męskie Go Daddy CEO Warren Adelman stated, asics buty męskie Asics Gel Kinsei 6 Homme asics gel pulse 8 męskie

  • Air Jordan 9 Uomo
  • Fjällräven Kånken Ryggsäckar

    Fighting online piracy is of the utmost importance,

  • Nike Flyknit Racer Men
  • Denard Robinson – Michigan Wolverines Cheap Nike Air Max Shoes UK Broncos Nike Jersey New Balance 373 męskie which is why Go Daddy has been working to help craft revisions to this legislation — but we can clearly do better. Womens Air Jordan 3 Kentucky Wildcats Jerseys Nike Air Max 2015 męskie Auburn Tigers Air Max Thea It’s very important that all Internet stakeholders work together on this. Canotta Bambini Nike Air Max 90 Homme Maglie Utah Jazz nike air max pas cher

  • San Antonio Spurs
  • Getting it right is worth the wait.

  • Nike Air Max 90 Dames grijs
  • asics gel quantum 360 runners Inne Buty Adidas asics tenis sklep Nike Scarpe Donna Go Daddy will support it when and if the Internet community supports it.

    5 تبصرے “گو ڈیڈی ڈومین رجسٹرار کے سوپا قانون کی حمایت پر شامت

    1. یار جی میرے تو کوئی تیس کے قریب دومین ہیں گو ڈیڈی کے پاس
      لیکن
      میرے خیال میں معاملہ اتنا خراب نہیں ہو گا کہ مجھے ان دومین کو منتقل کرنا پڑے

    2. پاکستانیوں کی ڈومین پر ایسا مواد موجود نہیں ہوتا ہے. جو امریکہ کے کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی کر رہا ہو. اس لئے نو ٹینشن

        1. اصل میں اس قانون کے پیچھے ہالی وڈ کا ہاتھ ہے۔ جن کی فلمیں اور تصاویر کو بغیر قیمت کے ویب سائیٹس پر عام لوگوں کو دے دیا جاتا ہے۔ جس سے انہیں اربوں ڈالر نقصان ہوتا ہے۔

    اپنا تبصرہ بھیجیں