پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائیٹ کو ایک نامعلوم ہیکر نے ہیک کر کے اسے ڈی فیس کرتے ہوئے اس کے انڈیکس فائل میں
تبدیلی کر کے اس پر قابل اعتراض مواد چسپاں کر دیا ہے۔ جبکہ ہیکر کی طرف سے ویب سائیٹ پر دئیے گئے پیغام کے مطابق ویب سائیٹ کا ڈیٹا محفوظ ہے۔ اس نے صر ف انڈیکس فائل تبدیل کی ہے۔
اس سے قبل بھی سائیٹ ہیک کی جا چکی ہے۔