سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیابھرکےصارفین کیلئے ویڈیو چیٹنگ کی سہولت مہیاکردی ہے۔
فیس بک کی انتظامہ نے ویڈیو سروس فراہم کرنےکیلئے مشہور ادارے سکائپ کاتعاون حاصل کیاہے جو دنیابھرمیں ویڈیوکالنگ کےحوالےسے صارفین کی پسندیدہ ترین کمپنی ہے۔ فیس بک کے چیف ایگزیکٹیو مارک ذوکر برگ کا کہناہےکہ فیس بک میں ویڈیو سروس شامل کرنےکیلئے کافی عرصے سے کام جاری تھا، اس سہولت سے پوری دنیا میں موجود ساڑھے سات سو ملین فیس بک صارفین مستفید ہوسکیں گے جبکہ سکائپ کے ایک سو پنتالیس ملین صارفین بھی فیس بک کےذریعے اپنے رابطوں کوبڑھانےمیں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔
اپنی ساکھ بچانے کے لیے کچھ تو کرنا تھا جناب نے
گوگل پلس کے لئے میرے پاس ایکٹیویشن کوڈ موجود ہے جو موبائل پر ملا تھا پر اس کو کیسے ایکٹیوؤ کروں اور کہاں یہ سمجھ نہیں آتا
آپ جی میل کی آئی سے لاگ ہون کر اس یو آر ایل پر جائیں۔
http://plus.google.com
کوشش کرتی ہوں