سٹیو جابر جو کہ ایپل کمپنی کا سی ای او تھا۔ سٹیو جابز جنہوں نے ایپل کمپنی کے تحت کمپیوٹرز کو نئی جدت فراہم کی 56 سال کی عمر میں پینکریاز کینسر کی وجہ سے اس جہان فانی سے کوچ کر گئیے ہیں۔ ایپل کمپنی نے ان کی وفات کے بارے میں تفصیل  فراہم نہیں کی ہے۔ لیکن یہ سادہ سا پیغام ان کی ویب سائیٹ پر چسپاں ہے۔

گوگل سرچ انجن نے بھی اس خبر کو اپنے صفحہ اول پر نمایاں  جگہ دی ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.