خواتین کے گروپس نے سعودی عرب میں‌خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی کے خلاف فیس بک پر احتجاج کیا ہے۔

خواتین کے “وومن ٹو ڈرائیو” اور “وومن رائٹس ٹو ڈرائیو” نامی گروپوں‌کی طرف سے خواتین فیس بک پر اکاؤنٹس بنائے ہیں اور ڈرائیونگ کرتے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں‌. 15 سو کے قریب خواتین نے اکاؤنٹ کو جوائن کیا ہے .خواتین کا کہنا ہے کہ یہ ایک دن کا احتجاج نہیں‌تھا بلکہ جب تک ہمیں‌ڈرائیونگ کا حق نہیں‌دیا جاتا احتجاج جاری رہے گا.

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.