بورڈ آف ریونیو سندھ کی ویب سائیٹ ایک گروپ ایم ایم اے نے ہیک کر لی ہے۔
ہیک کرنے والے گروپ نے ویب سائیٹ کا کچھ حصہ ڈی فیس کر دیا ہے۔ جبکہ کچھ جگہ پر انہوں نے ہیک بے ایم ایم اے لکھ دیا ہے۔

اب تو سب ہی ٹھیک ہے
جس وقت یہ مراسلہ ارسال کیا گیا تھا اس وقت تک تو سائیٹ ہیک شدہ ہی نظر آرہی تھی۔