ایما زون نے کنڈل فائر نامی ٹیبلٹ متعارف کروا دیا

طویل انتظار کے بعد بالآخر ایمازون نے “کنڈل فائر” نامی ٹیبلٹ مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ہے۔ اس کی قیمت 199 ڈالر رکھی گئی ہے جو کہ ایپل کے آئی پیڈ کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ سات انچ کی سکرین رکھنے والا کنڈل فائر میں انٹر نیٹ پر فری ڈیٹا سٹوریج کے ساتھ مزید پڑھیں

گو ڈیڈی ڈومین رجسٹرار کے سوپا قانون کی حمایت پر شامت

گوڈیڈی جو انٹرنیٹ کی دنیا میں معروف ویب سائیٹ ہے جو ہوسٹنگ کے ساتھ ساتھ ڈومین رجسٹریشن کی سہولت بھی فراہم کر رہی ہے۔ ڈومین رجسٹرار کمپنیوں میں سے ایک بڑی کمپنی ہے۔ گو ڈیڈی کمپنی پر آج کل کافی الزامات لگائے جائے رہے ہیں۔ کہ وہ ڈومین ٹرانسفر کی راہ میں رکاوٹ بن رہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی

پاکستان سپریم کورٹ کی ویب سائیٹ کو ایک نامعلوم ہیکر نے ہیک کر کے اسے ڈی فیس کرتے ہوئے اس کے انڈیکس فائل میں تبدیلی کر کے اس پر قابل اعتراض مواد چسپاں کر دیا ہے۔ جبکہ ہیکر کی طرف سے ویب سائیٹ پر دئیے گئے پیغام کے مطابق ویب سائیٹ کا ڈیٹا محفوظ ہے۔ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: ایپل کے پہلے سٹور کا افتتاح

شائقین کے طویل انتظار کے بعد بالآخر مقبول ترین کمپنی ایپل نے ہانگ کانگ مٰیں اپنے پہلے سٹور کا افتتاح کر دیا۔ ایپل کی مصنوعات خریدنے کیلئے پہلے دن ہی ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔ جبکہ ایپل کی مصنوعات کے بعض چاہنے والوں نے سٹور کھلنے سے دو قبل ہی سڑک پر مزید پڑھیں

روشنی سے زیادہ تیز رفتار ایٹمی ذرات

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ “نیوٹرینوز” نامی ایٹم کے ذیلی ذرات روشنی کی رفتار کی نسبت زیادہ تیزی سے سفر کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں یورپین سینٹر فار نیوکلیئر ریسرچ (سرن) اور اٹلی کی ایک لیبارٹری کے درمیان کئے گئے تجربے کے دوران ان ننھے ذرات کی رفتار 300006 کلو میٹر مزید پڑھیں

ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا، سیٹلائٹ کا ملبہ چار سو سے پانچ سو کلومیٹر کے دائرے میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ پچاس سال میں کسی بھی سیٹلائیٹ کے گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیٹیلائٹ یو اے آر ایس مزید پڑھیں

موبی لنک نے وسیلہ بینک خرید لیا

پاکستانی بلاگ کے مطابق  موبی لنک نے وسیلہ بنک خرید لیا ہے۔ موبائل بینکنگ کے سہولیات فراہم کرنا موبی لنک کی کافی پرانی خواہش تھی لیکن بدقسمتی سے آر بی ایس کے ساتھ اس سلسلہ میں موبی لنک کا معاہدہ نہ ہوسکا اور انہیں یہ سہولت فراہم کرنے میں اتنی تاخیر ہوئی۔ ذراع کے مطابق مزید پڑھیں

گوگل سرچ انجن کی مشہوریاں اور گوگل پلس عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔

گوگل جو کہ ایک معروف سرچ انجن کے طور پر جانا جاتا ہے نے اپنی سوشل نیٹورکنگ سائیٹ کا عام صارفین کے لئے اجرا شروع کر دیا ہے اس سے  سائیٹ کا نام گوگل پلس ہے۔ جو کہ پہلے صرف چند مخصوص صارفین کے لئے تھا۔ لیکن 21 ستمبر 2011 سے اسے عام صارفین کے مزید پڑھیں

چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑ دیا

چین نے سوموار کو ایک نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑا ہے جوایک خلائی تجربہ گاہ کے طور پر کام کریگا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ سیٹیلائٹ ایک لانگ مارچ تھری بی نامی راکٹ پر نصب تھا جسے جنوب مغربی صوبے سیچوآن کے ایک مرکز سے چھوڑا گیا۔ رواں سال 18 مزید پڑھیں

فیس بک کا ستمبر2011 میں نیوز پلیٹ فارم متعارف کروانے کا ارادہ

فیس بک کو امید ہے کہ اس کے صارفین کی تعداد سات سو پچاس ملین ہو جائے گی. Nike Air Max 2017 Heren zwart asics gel noosa donna new balance blanche asos Jordan Vente Spizike مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک اپنے صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے خبروں کی سروس متعارف مزید پڑھیں