ہیکرز نے یاہو،ہاٹ اور جی میل پر حملوںکی کوشش کی ہے .جی میل پر واقع امریکی اعلیٰسول وفوجی حکام ،صحافی ،چینی سیاسی کارکن اور ایشیائی ممالک کے چند عہدیداروںکو چین میںسائبر حملوںکا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے .
چین نے ایسے کسی بھی حملے میںملوث ہونے سے انکار کیاہے.یاہو اور ہاٹ میل پر حملہ کرنے والوںکی کوشش ہے کہ وہ خفیہ طور پر اکاؤنٹہولڈرز کے پیغامات پڑھیںاور دیگر افراد کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جائے.