پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ کو گزشتہ بدھ کی رات کو سٹوڈنٹ الائنش نامی ہیکر گروپ نے ڈی فیس کرتے ہوئے اس پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ایچ ای سی کے حق میں پیغام دیا گیا ہے۔ کہ اس کی سالمیت کو قائم رکھو تا کہ پورے وفاق کی سالمیت قائم رہے
The message states ‘Save HEC to save inhabitant integrity.’
Punjab University’s Site: http://www.pu.edu.pk
اس پیغام کے آخر میں انہوں نے یہ نوٹ بھی درج کیا ہے کہ ویب سائیٹ کا تمام مواد ویب ہوسٹنگ پر محفوظ ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بلکہ صرف انڈیکس فائل کو تبدیل کیا گیا ہے۔