مائیکروسافٹ نے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت فراہم کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت ملک کی بڑی یونیورسٹیوں جیسا کہ ورچوئل یونیورسٹی وغیرہ ہیں۔ کہ طلبا ، سٹاف ممبران اور  پروفیسرز حضرات کو مفت مہیا کرنے ہیں۔

یہ تمام پراڈکٹس طلبا ، سٹاف ممبران اپنے تعلیمی ادارے اور گھر پر استعمال کرنے کے لئے آزاد ہوں گے۔

پبلک سیکٹر کی  یونیورسٹیز ای پورٹل بنائیں گی۔ جن کے لاگ ان وہ اپنے سٹاف اور طلبا کو فراہم کریں گی۔ جہاں سے یہ سٹاف ممبران اور طلبا مفت لائسنس شدہ مائیکروسافٹ پراڈکٹس ڈاون لوڈ کر کے استعمال کر سکیں گے۔

ورچوئل یونیورسٹی کا پورٹل یو آر ایل یہ ہو گا:

http://e5.onthehub.com/WebStore/ProductsByMajorVersionList.aspx?ws=ae76038e-4cb9-e011-bb5b-f04da23e67f6&vsro=8

مزید تفصیل جاننے کے لئے: مائیکروسافٹ کے144  جینوئن سافٹ وئیرز مفت سب کے لئے

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.