کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لی ہے۔

ہیکرز نے پریس کلب کی سائیٹ کا صفحہ ہٹا کر فلیش فائل لگا دی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ یہ سائیٹ امورٹل والوں نے ہیک کی ہے جیساکہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اس نئے صفحے پر انہوں نے سکرولنگ ٹائیٹل بھی لگایا ہے جو کچھ اس طرح سے ہے۔

 

” — IMM0RTALS MADE A VISIT HERE –“

 

کراچی پریس کلب کی ویب سائیٹ اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے۔

http://www.karachipressclub.com

 

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.