معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار نے یوفون کی پیروی کرتے ہوئے بہترین سروس کی فراہمی کے نام پر ایڈمن چارجز کے طور پر 1.5 فی صد پری پیڈ صارفین پر 15 اگست 2011 سے لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن انہوں نے اب اسے واپس لیکر سروس چارجز جو کہ پہلے5 فی صد تھے اس میں اضافہ کر کے 6.5 فی صد کر دیا ہے۔ ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر یہ پیغام پڑھا جا سکتا ہے۔
“Dear subscriber, New Balance Pas cher adidas eqt femme AJ McCarron Jersey nike magista pas cher Joey Bosa
fjallraven kanken from 4th July,