جنگی لڑائیوں پر مشتمل مشہور ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کے تیسرے حصے کا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔
ایکشن اورایڈونچرمناظرسےبھرپورٹریلرنے فلم بینوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ ہے اس سے پہلے ویڈیو گیم کے پہلے دو حصے بھی شائقین سے مقبولیت کی سند حاصل کرچکےہیں۔ ویڈیو گیم کےگرافکس انتہائی خوبصورت اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بیٹل فیلڈ میں گیم پلئیرمیدان جنگ میں دشمن کے ساتھ لڑتا دکھائی دیتا ہے اورلڑائی کےدوران اسے جدیداسلحہ، نقشے، جنگی گاڑیاں دستیاب ہوتی ہیں۔