انسانی دماغ بہت کچھ سوچتا ہے اور کچھ الفاظ دے کر بیان کردیتا ہے۔ اور کچھ کو الفاظ دے کر لکھ مارتا ہے۔ اس سے پھر چاہے کوئی جئے یا مرے اس کو فرق نہیں پڑتا۔ فیس بک پر کی گئی بک بک کا نمبر1 پیش خدمت ہے:
Fakhar Naveed
nike air max 1 ultra moire homme Air Flight 89 Steve Smith Sr Ravens Jerseys February 3, Adidas Zx Flux Femme Rose Nike Air Max 2016 Dames adidas tubular damskie 2016 at 8:03am” data-utime=”1454515413″ data-shorten=”1″> · Gujranwalaخبردار!!!!!! آبادی اورگاڑی کی سپیڈ کم رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منجانب وزارت حکومت آبادی ڈکا نوٹ: شہر میں لگے بینروں سے کاپی پیسٹ
Fakhar Naveed
New Balance Femme infolink.fr Nike Flyknit Lunar femme nike air zoom pegasus 32 hombre February 3, kanken fjallraven 2016 at 1:26pm” data-utime=”1454534783″ data-shorten=”1″> · Gujranwalaمحبت تو اندھی ہوتی ہے ۔صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔۔۔ مگر اعتبار اندھا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ دیکھ کر کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی بی مرشد
Fakhar Naveed
محبت سوتیلی ماں جیسی ہوتی ہے۔۔۔۔جب دو چار تھپڑ مارتی ہے تو خود ہی بچپنا نکل جاتا ہے۔
Fakhar Naveed
2016 at 8:44am” data-utime=”1454777073″ data-shorten=”1″>Gujranwala
·بد قسمتی کا نیا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ، کاش ، ایسے ، ویسے ، اور کیسے ہیں۔
Fakhar Naveed
February 8, 2016 at 8:27am” data-utime=”1454948848″ data-shorten=”1″>Gujranwala
· ·جس تعلق کی کوئی شکل نہ بن سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ صرف ایک زخم بن جاتا ہے۔ اور جسے وہ زخم لگ جائے وہ پشیمان منہ چھپائے پھرتا ہے۔
Fakhar Naveed
billig nike air max 2016 at 8:47am” data-utime=”1455036468″ data-shorten=”1″> · Gujranwala
·یہ جو محبت کا نشہ ہوتا ہے نہ چڑھتے وقت شان بان آن نہیں دیکھتا ۔۔۔صاحب ۔۔۔۔اترتے وقت اسے اپنی اوقات یاد دلا دیتا ہے۔
Fakhar Naveed
محبت سب کروالیتی ہے۔۔ بس محبت کی ڈگڈگی بجنے کی دیر ہوتی ہے۔۔۔۔پھر انسان وہی تماشاکرتا ہے جو ڈگڈی چاہتی ہے۔
Fakhar Naveed
February 12, nike air max 1 ultra moire homme nike air max thea donna Justin Hunter Titans Jerseys 2016 at 7:09am” data-utime=”1455289780″ data-shorten=”1″>
·ہم جتنی محبت اور ہمدردی مرنے والوں سے کرتے ہیں اگر ہم ان کی غلطیوں کو معاف کرکے ان سے محبت و ہمدردی کریں تو ان کو مرنا ہی نہ پڑے.
Fakhar Naveed
“اس امت کا ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ھے کے یہ چاھتی ھے کے زندگی فرعون والی گذاریں اور آخرت کا انجام موسی علیہ السلام والا ھو”
Fakhar Naveed
ہماری قوم کی عادت ہے کچھ چیزیں پوشیدہ ہوتی ہیں جن پر نظر نہیں پڑ رہی ہوتی اور نہ ان کے بارے سوچ پیدا ہوتی ہے۔ لیکن یہ لوگ اس کو ایسے ابھار کر سامنے لے آتے ہیں کہ معصوم دل و دماغ پر اس کا اتنا اثر ہوتا ہے وہ اسے دیکھنے اور اس کی طرف راغب ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے 1990 اور 2000 کی دہائی میں فلمی پوسٹرز پر سیاہی مل کر اور آج ویلنٹائن کے خلاف بینرز و اشتہارات لگا لگا کر اس کی مشہوری کے باعث بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ چک لے ایناں نوں
Fakhar Naveed
February 13, New Balance 533 homme Kyrie Irving All Shoes Canotta Caratteristiche 2016 at 11:08pm” data-utime=”1455433698″ data-shorten=”1″>
·پنجاب کی نئ تحقیق کے مطابق “ویلنٹائین ڈے” پنجابی ثقافت کا ایک جزو تھا جسے انگریزوں نے ہائ جیک کر لیا۔ کہتے ہیں کہ آوارہ پنجابی لڑکے سائیکلوں پر لڑکیوں کے کالجوں کے باہر پھرتے اور آوازے کستے:
“ویلیاں نوں ٹائم دے”(نکموں کو بھی وقت دے دو) جو بعد میں انگریز نے بگاڑ کر “ویلنٹائین ڈے” کر دیا،
Fakhar Naveed
دیوار مہربانی: ہماری قوم میں موجود تعمیری سوچ والوں کی نسبت تخریبی سوچ والے زیادہ نمایاں کارہائے انجام دیتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو نعشوں کے بھی کفن بیچ کر اپنا گھر بھرنے کا سوچتے ہیں۔ جیسے زلزلہ زدگان کی امداد کا سامان لنڈے بازاروں میں بیچ ڈالتے ہیں تو کیا دیوار مہربانی کا بھی مال کہیں لنڈا بازاروں میں تو نہیں جانا شروع ہو جائے گا۔ زرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔