اس سے قبل ہم اپنے دو مراسلوں میں یہ بتا چکے ہیں کہ سب سے پہلے یو فون نے 1.5 فی صد کے حساب سے مینٹیننس کے نام پر سر چارج لگایا۔ اس کے بعد ٹیلی نار نے بھی اسی سے ملتا جلتا 1.5 فی صد  سر چارج لگا دیا۔

اب ان کی روش اپناتے ہوئے وارد اور زونگ نے 1.5 فی صد کے حساب سے سروس چارجز و آپریشنل چارجز کے نام پر ہر ری چارج کرنے پر پری پیڈ یوزرز پر  یہ سر چارج نافذ کر دیا ہے۔ جو کہ آپ ان کی ویب سائیٹس پر اس طرح سے دیکھ سکتے ہیں۔

 

زونگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے

 

وارد ٹیل ڈاٹ کام

نوٹ: ان سیلو لر کمپنیوں کے طرف سے لگائے ہر ریچارج پر 1.5 فی صد کے حساب سے سر چارج پر گورنمنٹ کے نافذ کردہ ٹیکسز صارفین کو الگ سے دینا ہوں گے۔

 

 

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.