“ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2 کا پریمیئر براہ راست یو ٹیوب پر نشر ہو گا

یو ٹیوب مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کے آخری حصے “ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2” کا ریڈ کارپٹ پریمئیر براہ راست پیش کرے گی۔

یو ٹیوب سات جولائی کو مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کے آخری حصے “ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہالوز 2” کے ریڈ کارپٹ پریمئیر کی تقریب لندن کے ٹریفالگر اسکوائر براہ راست پیش کرے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس تقریب میں جے کے رولنگ، ایما واٹسن، روپرٹ گرن اور ڈینیئل ریڈ کلف سمیت کئی مقبول ترین شخصیات شرکت کریں گی۔ ہیری پوٹر سیریز کا آخری حصے کے ہدایتکار ڈیوڈ یاٹس ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسر ڈیوڈ ہیمین ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں