گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا سیان جس کی عمر 70 سال ہے۔ وہ غریب کاشتکار اور مویشیوں کو پالتا ہے۔ علم حاصل کرنے کا جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس نے اس عمر میں پچھلے سال ایم فل کیا ہے تو اب وہ پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔
مزید پڑھیں
7 تبصرے “گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم”
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
مقبول مراسلات
Recent Comments
- Giovanni on مشتری ہوشیار باش!!! یوفون صارفین سے ہر ری چارج پر 1.1 فی صد زائد کٹوتی کرے گا۔
- Animeyt on جانے کب ہوں گی کم ۔۔۔۔۔ نفرتیں
- dragon ball super on سیریل کلر 45 خواتین کا قاتل مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- sultan ahmad on بلاگ یا ویب سائیٹ کا گوگل پلس پیج بنانا
- بچوں کے تخیل کی پرواز کا ہمسفر(حصہ دوئم) ۔ : پاک گلیکسی on بچوں کے تخیل کی پرواز کا ہمسفر(حصہ اول) ۔
اتنی اچھی خبر ہم تک پہنچانے کا شکریہ
علم حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے جی . اور یہ صاحب مثال ہیں ان طالبعلموں کے لئے جو سب وسائل ہونے کے باوجود پڑھائی پہ توجہ نہیں دیتے
سُبحان اللہ ۔ اللہ جلد کاميابی سے ہمکنار کرے اور سدا خوش و خوشحال رکھے ۔ يہ ايک روشن مثال ہے دورِ جديد کے نعرے لگانے والوں کيلئے
اللہ انہین اور دیگر کو خاص کر نوجوانوں کو کچھ سیکھنے کا موقع دے ان سے
reallity this is so awesome
amazing and ideal personality
allaha in ko or hamarey nojawano ko elm hasil karney ki tofeeq ata karey or in uncle ki dili taleemi khawaish ko jald iz jald pora karey (ammeen