اسی کی دہائی میں قائم ہونے والے کمپیوٹر اینیمیشن کے بانی فلم سٹوڈیو پکسر کی 25 ویں‌سالگرہ منائی جارہی ہے.

پکسر نے بیسیوں‌منافع بخش فلمیں بنائی ہیں‌جن کے ذریعے وہ دنیا کا کامیاب ترین سٹوڈیو بن گیا ہے. پکسر کی 1995 میں‌ریلیز ہونے والی فلم “ٹائے سٹوری” دنیا کی پہلی طویل کمپوزڈ فیچرفلم تھی.پکسر کی فلموں‌نے ساڑھے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ بزنس کرنے کے علاوہ 26 اکیڈمی ایوارڈز بھی جیتے ہیں.

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.