پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس وائرلیس انٹرنیٹ پیکج متعارف کروادیا۔
ڈیوائس چارجز 3999 روپے
ماہانہ چارجز 1199 روپے
Post Paid Packages
Package
|
Monthly Charges
|
Volume
|
Billing Option
|
Non-Pstn | Rs 2000 | Unlimited | Advance Payment at PTCL OSS or Designated banks |
Non-Pstn (256 Kbps) | Rs 1199 | Unlimited | Advance Payment at PTCL OSS or Designated banks |
Pstn | Rs 2000 | Unlimited | Bill in PTCL Landline |
Pstn (256 Kbps) | Rs 1199 | Unlimited | Bill in PTCL Landline |
Pre-Paid Packages
Time Based Packages
Packages
|
Monthly Charges
|
Time
|
Additional Charges
|
Day Pass
|
Rs 100/Day
|
24 Consecutive Hours
|
–
|
Go 30
|
Rs 799
|
30 Hours
|
Rs 21
|
Lite
|
Rs 1199
|
50 Hours
|
Rs 21
|
Max
|
Rs 1999
|
Unlimited
|
–
|
Volume Based Packages
Packages
|
Monthly Charges
|
Time
|
Additional Charges
|
Go
|
Rs.799
|
1 GB
|
Rs.2
|
2 GB Lite
|
Rs.1199
|
2 GB
|
Rs.1
|
Wiz
|
Rs.1499
|
5 GB
|
Rs 0.75
|
Max
|
Rs.1999
|
Unlimited
|
–
|
256 Kbps
|
Rs.1199
|
Unlimited
|
–
|
ميرے پاس پی ٹی سی ايل کا ايوو ايک ايم بی پی ايس والا ہے جو مجھے 6000 روپے ميں ديا گيا تھا ۔ ميں اسے ايک سال سے استعمال نہيں کر رہا ۔ استعمال نہيں کر رہا ۔ 2000 روپے ماہانہ دے کر رفتار عام طور پر 500 کے بی پی ايس سے کم ہی ملتی تھی ۔ اور کبھی کبھی جواب بھی دے جاتا تھا ۔ عام طور پر ميرا بلاگ نہيں کھُلتا تھا
ميرے پاس مائيکرونيٹ ڈی ايس ايل ہے ايک ايم بی پی ايس وال جس ميں اپ لوڈ ڈاؤن لود لامحدود ہے ۔ ماہانہ 1200 روپے ديتا ہوں رفتار 750 سے اُوپر ہی ديتا ہے اور کبھی کوئی مسئلہ نہيں ہوا
جناب گوجرانوالہ موبی لنک ڈاٹ نیٹ والے 735 روپے ماہانہ میں 1 ایم بی پی ایس دیتا ہے ان لمیٹیڈ۔
مائيکرونيٹ کا پيکيج 750 روپے ماہانہ پر ملتا ہے جو صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک 256 کے بی پی ايس ہوتا ہے اور رات 8 بجے سے صبح 98 بجے تک ايک ايم بی پی ايس ہوتا ہے
اسٹوڈینٹ پیکج پر مجھے 850 ماہوار جو بشمول تمام ٹیکسز کے اب 1400 تک پہنچ جاتا ہے
کوئی اچھی سروس کا علم نہیں ہے کوئی مدد کر سکتا ہے
پی ٹی سی ایل تو اجارہ داری قائم کر بیٹھئ ہین یا کہہ لیں غنڈہ ٹیکس
محترمہ لنک ڈاٹ نیٹ http://www.link.net.pk والے 735 روپے ماہانہ سٹوڈنٹ پیکج دیتے ہیں۔ اگر موڈیم اپنا ہو تو۔
سروس کیسی ہے اس کی لوگ کہتے ہیں سروس تو صرف پی ٹی سی ایل کی ہی اچھی ہے
میں نے اسے تقریباً 2 سال استعمال کیا ہے۔ مجھے کبھی سپیڈ اور دوسرے ٹیکنیکل پرابلم نہیں ہوئے۔