پوپ بینی ڈکٹ نے مقبول ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پہلا پیغٓام بھیج دیا۔

ٹوئٹر پر اپنے پہلے پیغام میں پوپ بینی ڈکٹ 16 نے انٹر نیٹ ایک “چرچ ویب پورٹل” کے آغاز کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے مختلف چرچ ڈیپارٹمنٹس کے بارے میں خبریں اور ہیڈ لائنز شامل ہیں۔ پوپ بینی ڈکٹ 16 نے آئی پیڈ 2 استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ٹوئٹر پر اپنا پہلا پیغام بھیجا بلکہ باقاعدہ طور پر ویب سائٹ کا افتتاح بھی کیا۔ نئی مذہبی ویب سائٹ فی الحال انگریزی اور اطالوی زبانوں میں دستیاب ہے اور جلد ہی یہ ویب سائٹ دیگر زبانوں میں بھی دستیاب ہو گی۔

واشنگٹن پوسٹ

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.