فیس بک کمپنی کا آدھا حصہ صرف 1000 ڈالر میں فروخت

پال سیجیلا اور مارک  زیوکبرگ فیس بک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیس بک کمپنی میں 50 فی صد حصے میں  پہلے پارٹنر ہونے کے دعویدار بن گئے ہیں۔

اور انہوں نے اس پارٹنر شپ میں ابتدائی طور پر 1000 ڈالر  سال 2003 میں انویسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اگر آپ نے گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلیز ہونے والی فلم

“The Social Network”

دیکھی ہو تو اس میں پال سیجیلا کا کردار دیکھا ہو گا۔ یہ فلم اصل میں فیس بک کے ارد گرد گھومتی ہے۔

مزید تفصیل کے لئے اس ربط پر کلک کریں۔

فیس بک کمپنی کا آدھا حصہ صرف 1000 ڈالر میں فروخت

ylliX - Online Advertising Network

اپنا تبصرہ بھیجیں