فیس بک کے چہرہ پہچاننے کے فیچر نے پرائیویسی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔

فیس بک کے تصاویر میں خود کار طریقے سے چہرہ پہچاننے کے فیچر نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر پرائیویسی کے بارے میں تحفظات میں اضافہ کر دیا ہے۔ فیس بک کے متعدد صارفین شکایت کر رہے ہیں کہ ویب سائٹ نے ان کی مرضی کے بغیر ان کے اکاؤنٹس کو یہ فیچر مہیا کر دیا ہے۔ صٓارفین کا خیال ہے کہ فیس بک ان کی پرائیویسی میں مداخلت کر رہی ہے۔ فیس بک کی تصاویر میں چہرہ پہچاننے کی سروس نئی تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت کام کرتی ہے اور اسے فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز میں جا کر ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.