دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل  نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی سی ایل نے  پاکستان میں اپنے صارفین کے بینڈ وڈتھ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے دنیا میں سب سے پہلے

VDSL2 Bonding technology

کی مدد سے 50 ایم بی پی ایس کی سپیڈ والا ڈی ایس ایل سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید تفصیل:دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل  نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان

 

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.