جاپانی روبوٹ بنانے کے ماہر ڈاکٹر گیرو نے سائیکل سوار روبوٹ تیار کیا ہے۔

ڈاکٹر گیرو نے حال ہی میں کونڈو کے ایچ آر سیریز کے ایک روبوٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ان کا بنایا گیا روبوٹ نہ صرف سائیکل چلاتا ہے بلکہ بریک لگا کر اسے روک بھی سکتا ہے اور ایک پاؤں زمین پر رکھ کر اسے بیلنس بھی کرتا ہے تاکہ سائیکل گر نہ جائے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.